best urdu quotes | love quotes men and women quotes | sad urdu quotes amazing quotes in urdu

best urdu quotes | love quotes men and women quotes | sad urdu quotes amazing quotes in urdu

 



لڑکی جب روتی ہے صرف تب تک کمزور ہوتی ہے لیکن جب وہ رونا چھوڑ دیتی ہے تو اتنی مظبوط ہو جاتی ہے کہ پھر محبت یا نفرت اس کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔



اتنا تو پرندوں کو بھی پتا ہے کہ اگر ایک جگہ پانی سوکھ جائے تو وہیں تڑپ تڑپ کر نہیں مرتے دوسری جگہ چلے جاتے ہیں


 

ایک تقسیم شدہ مرد!کانچ جیسی عورت کو پتھر میں بدل دیتا ہے۔



عورت جب اپنے مرد کی بات نہ مانےاگرمرد ناراض ہو اسے خود نہ منائے اور بات بات پر بیزاری کا اظہار کرے تو سمجھ لو اس کی زندگی میں کوئی دوسرا مرد ہے



ہروہ تعلق اور رشتہ جس کے لیے آپ حد سے زیادہ شدت دکھائیں،وہ سوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے کچھ نہیں دیتا



مرد کی محبت نوافل کی طرح ہوتی ہےادا ہو گئی تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی۔



معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے جس قدر بدصورتی سے کسی کا دل دکھایا ہو۔

 



یوں تو ہر رشتے کا انجام یہی ہوتا ہے پھول کھلتا،مہکتاہے،اور بکھر جاتا ہے




لڑکیاں شیشے کی مانند ہوتی ہیں اور محبت اُن کی کمزوری،ان سے نہیں کھیلتے،شیشے کو زرا سی بھی بھاپ چھو جائے تو دھندلا ہو جاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments